Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK250.00 SEK275.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Revenge of The Lawn Gnomes dastane falsfa containing no active chemotherapy ingredient

SKU: 98643732205
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

containing no active chemotherapy ingredient

1930 - اس ناول کا پہلا انگریزی ترجمہ ’’دی کاسل‘‘ (The Castle) کے عنوان سے وِلا میوئر (Willa Muir) نے اپنے شوہر ایڈوِن میوئر (Edwin Muir) کے ساتھ مل کر کیا جو 1930ء میں لندن اور نیو یارک سے پہلی بار شائع ہوا۔ وِلا میوئر (1890–1970) سکاٹ لینڈ کی ایک معروف مترجم، ناول نگار اور نقاد تھیں۔ وہ خاص طور پر جرمن سے انگریزی میں تراجم کے لیے مشہور ہوئیں۔ ان کا بڑا کارنامہ فرانز کافکا اور ہرمن ہیسے جیسے جرمن ادیبوں کے کاموں کو انگریزی قارئین تک پہنچانا ہے۔ ایڈون میوئر (1887–1959) سکاٹ لینڈ کے شاعر، ناقد اور مترجم تھے۔ دونوں نے کافکا کے ناولوں کو انگریزی ادب میں متعارف کرانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔

they find out that a convict has escaped from a nearby jail

ہان کانگ27 نومبر 1970ء کو جنوبی کوریا کے شہر گوانگ جُو میں پیدا ہوئیں۔ وہ معروف کوریائی ادیب ہان سونگ وون کی صاحبزادی ہیں۔ 1993ء میں انھوں نے ادبی سفر کا آغاز اپنی نظم ’’ادب اور معاشرہ‘‘ کی اشاعت سے کیا۔ 1994ء میں اُن کی کہانی "The Scarlet Anchor" کو سیئول شِنمن کے سالانہ ادبی مقابلے میں منتخب کیا گیا۔ اس کے بعد اُن کی تخلیقات کا سلسلہ تیزی سے جاری رہا، جن میں انسانی وجود، تنہائی، اداسی اور معنویت کی تلاش جیسے موضوعات غالب نظر آتے ہیں۔ ان کے ابتدائی کاموں میں کہانیوں کا مجموعہ "A Love of Yeosu" (1995) اور ناول "Black Deer" (1998) شامل ہیں۔ 1999ء میں ان کا ناول "Baby Buddha" کورین ناول لٹریچر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوا۔ ان کے ناول "Mongolian Mark" میں جسمانی خواہشات اور فنکارانہ لطافت کو اس مہارت سے ہم آہنگ کیا گیا ہے کہ یہ فن پارہ کوریائی عصری ادب کا ایک اہم سنگِ میل بن چکا ہے۔ اس ناول پر انھیں 2005ء میں یی سانگ ادبی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہان کانگ کی عالمی شہرت کا آغاز 2016ء میں اُس وقت ہوا جب ان کا ناول "The Vegetarian" بُکر انٹرنیشنل پرائز جیتنے والا پہلا کوریائی ناول قرار پایا۔ اس ناول میں انھوں نے جسم، تشدد اور انکار کے پیچیدہ تعلق کو علامتی انداز میں پیش کیا ہے۔ 2024ء میں انھیں ادب کے شعبے میں نوبیل انعام سے نوازا گیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی کوریائی مصنفہ اور پہلی ایشیائی خاتون ہیں۔ یہ اعزاز اُنھیں ان کے ادبی کمالات اور انسان دوست فکر کے اعتراف کے طور پر عطا کیا گیا۔ یہ امر نمایاں طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے کہ ہان کانگ اپنی حساسیت، فنی زبان، اور الم انگیز نقطۂ نظر کے باعث نہ صرف کوریائی ادب بلکہ عالمی ادب میں بھی ایک منفرد اور مستقل حیثیت اختیار کر چکی ہیں۔ وہ نئی نسل کی خواتین اہلِ قلم کے لیے تخلیقی افق کی علامت بن چکی ہیں۔

Pages: 445

Revenge of The Lawn Gnomes dastane falsfa containing no active chemotherapy ingredientPages: 120 Category: English Trouble begins when Joe Burton's dad brings home two new lawn ornaments ugly lawn gnomes.

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products