Saiqa - صائقہ anhonian •Personal Strategic Planning
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
•Personal Strategic Planning
کرشن چندر کی فن پر دسترس اور عصری زندگی کی سُوجھ بُوجھ ایسی پکّی اور سچّی ہے کہ ان کی زُود نویسی کے باوجود کہیں کہیں جلوہ دِکھا جاتی ہے۔ ’’دادر پُل کے بچّے‘‘ اسی قسم کے ناولوں میں ہے۔ ڈاکٹر محمد احسن کرشن چندر نے اس ناول میں بھگوان کو ایک ایسے متجسّس صاحبِ فہم و ذکا کے استعارے کے طور پر استعمال کیا ہے جو بمبئی کی زندگی کے شب و روز کا جائزہ لینے کے لیے نکلتا ہے اور چشمِ حیرت سے معاشرے کے رِستے ہوئے ناسوروں پر گہری نگاہ ڈالتا ہوا گزر جاتا ہے۔ یہ بمبئی کی زندگی کے وہ گھناؤنے اور تاریک پہلو ہیں جو بظاہر نظر سے ڈھکے چھپے رہتے ہیں لیکن اس کی جبیں پر بدنما داغ ہیں اور جنھیں دیکھ کر ایک حسّاس شخص کو معاشرے کے بوسیدہ اور فرسودہ ہونے کا احساس جھنجوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ اس تصنیف میں کرشن چندر نے خدا اور جنت و جہنم کے تصوّر کی بڑی بے باکی اور شدّت سے شکست و ریخت کی ہے۔ یہ عمل اُن کے اشتراکی نظریات کے عین مطابق ہے۔ یہ ناول کرشن چندر کی ایک قابلِ قدر تخلیق ہے۔ جگدِیش چندر وَدھاون
اس کی انگلی پکڑ کے ۔ تدبیر سے تقدیر سے بدلتا بھی ہے رستہ
Category: Novels - Collector Edition
Category: Humour (mazah)
Saiqa - صائقہ anhonian •Personal Strategic PlanningPages: 344 Category: Novels
US$ 30.00
US$ 49.99
US$ 24.00
US$ 35.00
US$ 27.00
US$ 195.00
US$ 95.00