Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD279.50 USD327.50

Pay in 4 interest-free payments of $69.88 Learn more

Afsany Ka Manzar Nama - Urdu Afsany Ki Mukhtasar Tareekh - افسانے کا منظر نامہ daldul ka samunder representation

SKU: 23731493871
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

representation

ترکی زبان میں عبد الباقی گلپنارلی،فاروق تیمورتاش اور مصطفیٰ تاتشی،ترگت دردران نے یونس ایمرے کی شخصیت اور فن کو اپنی تحقیق وتنقید کاموضوع بنایا ہے۔یہی نہیں، یونس ایمرے کی شخصیت اور افکار کو محمد بوزداغ نے تخلیقی رنگ و آہنگ کے ساتھ "یونس ایمرے :محبت کا سفر"( Yunus Emre: AşkınYolculuğu) کے نام سے ڈرامائی تشکیل دی۔اس ڈراما سریل کی نشریات کا آغاز ترکی کے سرکاری چینل"ٹی آر ٹی 1"(TRT 1) پر 18 جون 2015ء کو ہوا۔افغانی ٹی وی چینل "شمشاد ٹی وی" (Shamshad TV) پر اس ڈراما سریل کی پشتو ڈبنگ بھی نشر کی جا رہی ہے۔

ایک فرانسیسی مفکر کا مشہور قول ہے کہ خوب صورت ترجمہ حسین عورتوں کی طرح ہوتا ہے جو بے وفا ہوتی ہیں۔ فارسی زبان خوبیِ اختصار کا جوپیرایہ فراہم کرتی ہے، اُردُو زبان کو وہ اجمالی آہنگ میسّر نہیں ہے۔ زبانِ پہلوی کی ہم زَبانی ہو نہیں سکتی۔ اسی لیے فارسی اشعار کا منظوم اُردُو ترجمہ کر تے ہوئے بڑے دُشوار مرحلوں اور بہت سخت مَقامات کا سامنا کرنا پڑ تاہے۔ مَیں سمجھتا ہوں کہ بےشمار کٹھنائیوں کے باوجود نعیم حامد علی بیش تر اشعارکے تر جمے میں بہت کامیاب رہے ہیں۔ اُن کا ترجمہ خوب صورت ہوتے ہوئے بھی اصل اشعار سے وفا داری کرتا دکھا ئی دیتا ہے۔ نعیمؔ حامد علی نے زیادہ تر کو شش یہ کی ہے کہ لفظی ترجمے سے حتی الامکان گُریزکِیا جائے اور اُردُو شعر میں فارسی شعر کا مفہوم منتقل کِیا جائے اور اُردُو زَبان میں وہ Expression تلاش کِیا جائے جو فارسی کا متبادِل ہو سکے۔ نعیمؔحامد علی نے بیدلؔ کے کئی شعروں کا ترجمہ اِس خوبی سے کِیا ہے کہ تر جَمے کا گمان تک نہیں ہوتا اور شعر بالکل طبع زاد معلوم ہو تا ہے۔ نعیمؔماشاء اللہ خود بھی ایک نغز گو شاعر ہیں اورشعریت کے جملہ لوازمات کا بھرپور اِدراک رکھتے ہیں۔ وہ بیدلؔ کے اشعار کا ایسامنظو م اُردُو ترجمہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں جسے بغیر کسی جھجک کے معیاری کہا جا سکتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ’’بہار ایجادیِ بیدلؔ‘‘ بیدلؔ شناسی کے میدان میں ایک اہم کارنامہ ہے۔ مَقامِ افسوس ہے کہ پاکستان کا محکمۂ تعلیم فارسی زَبان و ادب سے ایسی بے اعتنائی کا مرتکب ہو رہا ہے کہ ہمارا ہزار سالہ حافظہ معرضِ خطر میں ہے۔ فارسی کے بغیر اُردُو پر بھی گرِفت مضبوط نہیں ہو سکتی اور سعدیؔ، حافظؔ، غالبؔ اور اقبالؔ سے بھی مستقیم را بطہ ممکن نہیں رہتا۔ ایسی صورت ِحال میں بیدلؔجیسے عظیم شاعر اور مثالی معلّمِ اخلاق کے احوال و آثار کی جمع آوری اور اُس کے اخلاقی آہنگ پر مبنی اشعارکا اُردُو میں یہ خوب صورت منظوم ترجمہ ذوقِ فارسی کی تشویق اور تعمیرِسیرت کے لحاظ سے بھی ایک ایسی سعیِ مسعود ہے جس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے۔ میں سیّد نعیمؔ حامد علی اَلحامدکو اِس کتاب کی اشاعت پر صمیمانہ ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں۔ (انور مسعود)

Pages: 424

He has taught Pakistan Studies for more than thirty years in various colleges

Afsany Ka Manzar Nama - Urdu Afsany Ki Mukhtasar Tareekh - افسانے کا منظر نامہ daldul ka samunder representationPages: 135 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products